مسلمان ہونے کے لیے علم کی ضرورت

ایڈیشن :اگست 2014

اللہ کا سب سے بڑا احسان

برادرانِ اسلام! ہر مسلمان سچے دل سے یہ سمجھتا ہے کہ دنیا میں خدا کی سب سے بڑی نعمت اسلام ہے۔ ہر مسلمان اس بات پر خدا کا شکر ادا کرتا ہے کہ اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم … مزید پڑھیے

مسلم اور کافر کا اصلی فرق

مسلم اور کافر میں فرق کیوں؟

برادرانِ اسلام! ہر مسلمان اپنے نزدیک یہ سمجھتا ہے اور آپ بھی ضرور ایسا ہی سمجھتے ہوں گے کہ مسلمان کا درجہ کافر سے اونچا ہے۔ مسلمان کو خدا پسند کرتا ہے اور کافر کو ناپسند کرتا ہے۔ مسلمان خدا کے ہاں بخشا جائے … مزید پڑھیے

سوچنے کی باتیں

برادرانِ اسلام! دنیا میں اس وقت مسلمان ہی وہ خوش قسمت لوگ ہیں جن کے پاس اللہ کا کلام بالکل محفوظ، تمام تحریفات سے پاک، ٹھیک ٹھیک انہیں الفاظ میں موجود ہے جن الفاظ میں وہ اللہ کے رسولِ برحقؐ پر اترا تھا اور دنیا میں اس وقت مسلمان ہی … مزید پڑھیے

کلمۂ طیبہ کے معنی

برادران اسلام! آپ کو معلوم ہے کہ انسان دائرہ اسلام میں ایک کلمہ پڑھ کر داخل ہوتا ہے اور وہ کلمہ بھی کچھ بہت زیادہ لمبا چوڑا نہیں ہے، صرف چند لفظ ہیں، لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ۔ ان الفاظ کو زبان سے ادا کرتے ہی آدمی کچھ … مزید پڑھیے

کلمۂ طیبہ اور کلمۂ خبیثہ

برادرانِ اسلام! پچھلے خطبے میں کلمہ طیبہ کے متعلق میں نے آپ سے کچھ کہا تھا۔ آج پھر اسی کلمہ کی کچھ اور تشریح میں آپ کے سامنے بیان کروں گا۔ اس لیے کہ یہ کلمہ ہی اسلام کی بنیاد ہے، اسی کے ذریعہ سے آدمی اسلام میں داخل ہوتا … مزید پڑھیے

کلمۂ طیبہ پر ایمان لانے کا مقصد

برادرانِ اسلام!اس سے پہلے دو خطبوں میں آپ کے سامنے کلمہ طیبہ کا مطلب بیان کرچکا ہوں۔ آج میں اس سوال پر بحث کرنا چاہتا ہوں کہ اس کلمے پر ایمان لانے کا فائدہ اور اس کی ضرورت کیا ہے۔

ہر کام کا ایک مقصد ہے!

یہ تو آپ جانتے … مزید پڑھیے

مسلمان کسے کہتے ہیں؟

برادرانِ اسلام! آج میں آپ کے سامنے مسلمان کی صفات بیان کروں گا، یعنی یہ بتاؤں گا کہ مسلمان ہونے کے لیے کم سے کم شرطیں کیا ہیں، آدمی کو کم از کم کیا ہونا چاہیے کہ وہ مسلمان کہلائے جانے کے قابل ہو۔

کفر کیا ہے اور اسلام کیا؟

مزید پڑھیے

ایمان کی کسوٹی

برادرانِ اسلام! پچھلے جمعہ کے خطبہ میں، میں نے آپ کو بتایا تھا کہ قرآن کی رو سے انسان کی گمراہی کے تین سبب ہیں۔

٭ ایک یہ کہ وہ خدا کے قانون کو چھوڑ کر اپنے نفس کی خواہشات کا غلام بن جائے۔

٭ دوسرے یہ کہ خدائی قانون … مزید پڑھیے

اسلام کا اصلی معیار

برادرانِ اسلام! اللہ تعالیٰ اپنی کتابِ پاک میں فرماتا ہے :

قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُکِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَo لَا شَرِیْکَ لَہٗج وَ بِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ (الانعام:۱۶۲۔۱۶۳)
’’(اے محمدؐ) کہو میری نماز اور میرے تمام مراسمِ عبودیت اور میرا جینا اور میرا مرنا … مزید پڑھیے

خدا کی اطاعت کس لیے؟

برادرانِ اسلام! پچھلے کئی خطبوں سے میں آپ کے سامنے بار بار ایک یہی بات بیان کررہا ہوں کہ ’’اسلام‘‘ اللہ اور رسول کی اطاعت کا نام ہے اور آدمی ’’مسلمان‘‘ بن ہی نہیں سکتا جب تک کہ وہ اپنی خواہشات کی، رسم و رواج کی، دنیا کے لوگوں کی، … مزید پڑھیے