مسئلہ تعدّدِ ازواج

آج کل ایک گروہ یہ ثابت کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے کہ تعدد ازواج کے متعلق اسلامی قانون کا جو تصور آغازِ اسلام سے آج تک بالاتفاق مسلم چلا آرہا ہے‘ وہ قرآن کے خلاف ہے‘ اور وہ نئے تصورات‘ جواب اس گروہ کی طرف … مزید پڑھیے

تہذیبی کشمکش میں علم و تحقیق کا کردار

خطاب: مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودیؒ

(مورخہ 22ستمبر 1963ء… ناظم آباد نمبر 1۔ کراچی)

حمد و ثنا کے بعد۔

جیسا کہ آپ کو معلوم ہوچکا ہے‘ یہ اجتماع اس غرض کے لیے کیا گیا ہے کہ ادارۂ  معارف اسلامی (Islamic Research Academy) کے کام کا آغاز کرتے ہوئے ہم اپنی … مزید پڑھیے

جہاد فی سبیل اﷲ

عموماً لفظ ’’جہاد‘‘ کا ترجمہ انگریزی زبان میں (Holy War) ’’مقدس جنگ‘‘ کیا جاتا ہے‘ اور اس کی تشریح و تفسیر مدتہائے دراز سے کچھ اس انداز میں کی جاتی رہی ہے کہ اب یہ لفظ ’’جوشِ جنون‘‘ کا ہم معنی ہوکر رہ گیا ہے۔ اس کو سنتے ہی آدمی … مزید پڑھیے

اسلام کا اخلاقی نقطۂ نظر

یہ مقالہ ۲۶ فروری ۱۹۴۴ء کو اسلامیہ کالج پشاور میں پڑھا گیا

معمولی حالات میں‘ جب کہ زندگی کا دریا سکون کے ساتھ بہہ رہا ہو انسان ایک طرح کا اطمینان محسوس کرتا ہے۔ کیوں کہ اوپر کی صاف شفاف سطح ایک پردہ بن جاتی ہے جس کے نیچے تہہ … مزید پڑھیے

توحید و رسالت اور زندگی بعد موت کا عقلی ثبوت

عقل کا فیصلہ

بڑے بڑے شہروں میں ہم دیکھتے ہیں کہ سیکڑوں کارخانے بجلی کی قوت سے چل رہے ہیں‘ ریلیں اور ٹرام گاڑیاں رواں دواں ہیں شام کے وقت دفعتہً ہزاروں قمقمے روشن ہوجاتے ہیں ‘ گرمی کے زمانہ میں گھر گھر پنکھے چلتے ہیں۔ مگر ان واقعات سے … مزید پڑھیے

تحریکِ اسلامی کامیابی کی شرائط

انفرادی اوصاف

۱۔ اسلام کا صحیح فہم

انفرادی اوصاف میں سب سے پہلی چیز اسلام کا صحیح فَہم ہے‘ جو آدمی اسلامی نظامِ زندگی کو بَرپا کرنا چاہتا ہو‘ اُسے پہلے خود اُس چیز کو
اچھی طرح جاننا اور سمجھنا چاہیے جسے وہ برپا کرنا چاہتا ہے۔ اِس غرض کے … مزید پڑھیے

تحریکِ اسلامی کی اخلاقی بنیادیں

یہ تقریر ۲۱ اپریل ۱۹۴۵ء کو دارالاسلام‘ نزد پٹھان کوٹ (مشرقی پنجاب)
میں جماعت اسلامی کے کُل ہند اجتماع کے آخری اجلاس میں کی گئی تھی

رفقاء و حاضرین! جیسا کہ آپ کو معلوم ہے‘ ہماری جدوجہد کا آخری مقصود ’’انقلابِ امامت‘‘ ہے۔ یعنی دنیا میں ہم جس انتہائی منزل … مزید پڑھیے

اسلام اور جاہلیت

یہ مقالہ ۲۳ فروری ۱۹۴۱ء کو مجلسِ اسلامیات‘ اسلامیہ کالج‘ پشاور کی دعوت پر پڑھا گیا تھا

انسان کو دنیا میں جتنی چیزوں سے سابقہ پیش آتا ہے ان میں کسی کے ساتھ بھی وہ کوئی معاملہ اس وقت تک نہیں کرسکتا جب تک کہ وہ اس چیز کی ماہیت … مزید پڑھیے

سلامتی کا راستہ

یہ خطبہ مئی ۱۹۴۰ء میں ریاست کپور تھلہ میں ہندوؤں، سِکھوں اور مسلمانوں کے ایک مشترکہ اجتماع کے سامنے پیش کیا گیا تھا

ہستیٔ باری تعالیٰ

صاحبو! اگر کوئی شخص آپ سے کہے کہ بازار میں ایک دکان ایسی ہے جس کا کوئی دکاندار نہیں ہے، نہ کوئی اس میں … مزید پڑھیے

بناؤ اور بگاڑ

یہ تقریر ۱۰ مئی ۱۹۴۷ء کو دارالاسلام، نزد پٹھان کوٹ (مشرقی پنجاب) کے جلسۂ عام میں کی گئی تھی۔ سامعین میں مسلمانوں کے علاوہ بہت سے ہندو اور سکھ حضرات بھی شریک تھے۔ پس منظر میں اس حقیقت کو بھی پیش نظر رکھا جائے کہ یہ وہ زمانہ تھا جب … مزید پڑھیے